Bugti Tribe

بگٹی بلوچ قبیلہ

تاریخ

بگٹی قبیلہ: بگٹی قبیلہ بہت بڑا اور اہم قبائل میں سے ہے۔ بعض دوسری قبائل کی طرح یہ قبیلہ بھی بہت سے دوسرے بلوچ قبائل کی آمیزش ہے۔ بہر حال ان میں زیادہ تر رند نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔
 یہ زیادہ تر سبی ضلع کے جنوب مشرقی حصہ میں تقریباً 3800 مربع میل کے علاقہ میں رہتے ہیں۔ یہ زیادہ تر پہاڑی علاقہ ہے۔ یہ لوگ عام طور پر شمال میں اپنے ہمسائے مری قبیلہ سے لڑتے رہتے ہیں۔ 1891ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی کل آبادی 18528 افراد تھی۔ جن میں سے 2500 لڑنے والے لوگ تھے۔ بہر حال اب اس قبیلے کی لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ کیونکی اب ان لوگوں کے حالات پہلے کی نسبت بہت بہتر ہوگئے ہیں۔ اور سخت قسم کی جنگوں کی تعداد بھی اب نسبتاً کم ہو گئی ہے۔ جو پہلے عموماً ہر سال ہی ہوتی رہتی تھی۔

                       شجرہ بگٹی بلوچ قبیلہ:
بگٹی یا زرکانی ببرک زئی
 کرموزئی
 قاسمانی
 مندرانی

سیاہن زئی ہیبتانی

کیازئی بگٹی ی یا نوتھانی کیسیا زئی
 سید یانی
 مہران زئی
 چاکرانی یا راہین زئی
 چندرم زئی
 پیروزانی
 پیش بر
 رامین زئی
 شالوانی
 سبزوانی
 مسوری بگٹی بگرانی
 بخشوانی
 پیروزئی
 کھلپر بگٹی پھدلانی
 ہوتکانی
 نوحکانی بگٹی نوحکانی
 موندرانی یا پھاغبر موندرانی