Saturday 18 February 2012

Bugti Masauri Tribe Names and geographical boundaries بٹی مسور نام اور جغرافیائی حدود

Research Center For Pakistan & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

بسم اللہ الرحمان النرحیم
                 بگٹی مسوری سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے اور یہ پاکستان کے رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑے  اورآبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے صوبے  اور
  باب السلام  بلوچستان کے بگٹی مسوری قبیلے کے  بارے میں   
   معلومات کا بلاگ ہے.

بگٹی  مسوری  قبیلے کے افراد زیادہ تر پنجاب  اور بلوچستان میں مقیم ہیں جب کہ کچھ افراد صوبہ سندھ  میں بھی آباد ہیں  بگٹی مسوری  سرچ بلاگ  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں صوبہ  بلوچستان کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  اہم ترین  بگٹی مسوری  قبیلے کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 بگٹی مسوری  سرچ بلاگ میں بگٹی مسوری قبیلے کے تمام ہی معاملات کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
                       ۔ یہ  نواب یوسف مگسی اور نواب ذوالفقار مگسی  اور  ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا بگٹی مسوری سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا ۔

ریسرچ سینٹر  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے بلوچستان کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور صوبہ بلوچستان   کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  بلوچستان کی اہمیت و جائزہ
 بلوچستان کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
بلوچ سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
صوبہ بلوچستان کے تمام قبائیل  کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی خواہ  وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتے ہو ں اس کے ساتھ پاکستان   اور پاکستان کے صوبے بلوچستان
 میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات بلوچی سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
 مگسی   سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔
 عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  بلوچستان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
0092-03452104458
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن
 علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com 

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جانیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبہ سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیےkarachi-apna.blogspot.com

نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیےہ
  sharifpalace.blogspot.com

 
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیےmcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیےunitednationssearch.blogspot.com